کراچی کے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

Mar 21, 2015

کراچی (نیٹ نیوز) کراچی کے 17 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق کورنگی، بلال کالونی، پیر آباد، جوہر آباد، گلبرگ، چاکیواڑہ، عیدگاہ، لیاقت آباد، آرام باغ، شاہ فیصل، گلشن معمار اور عوامی کالونی کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں