نائیجیریا (رائٹر) نائیجیریا اور چاڈ کے سپاہیوں نے 100 نعشیں برآمد کر لیں۔ عینی شاہدین کے مطابق بوکوحرام کے قبضے سے چھڑائے جانے والے گاؤں داماساک میں ایک پل کے قریب نعشوں کو دفن کیا گیا تھا۔
نائیجیریا کے گاؤں سے 100 نعشیں برآمد
Mar 21, 2015