واشنگٹن (رائٹر) امریکہ کے صدر باراک اوباما نے ایرانی حکومت سے کہا ہے کہ فوری طور پر قید کئے گئے 3 امریکیوں کو رہا کیا جائے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق تینوں امریکی 8 سال قبل ایران میں لاپتہ ہو گئے تھے۔
ایرانی حکومت قید کئے گئے 3 امریکیوں کو فوری رہا کرے : باراک اوباما
Mar 21, 2015