توہین رسالت کے مجرم کو سزائے موت، ایک بری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید اقبال نے توہین رسالت کے مقدمہ میں ملزم لیاقت کے خلاف جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنائی جبکہ ملزم عبدالشکور کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سماعت مکمل کرتے ہوئے تمام ثبوتوں اور گواہوں کے بیانات اور وکلا کے دلائل کے بعد جرم ثابت ہونے پر لیاقت کو سزائے موت کا حکم دیا۔
سزائے موت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...