”بھارت ماتا کی جے“ کا نعرہ غیراسلامی ہے‘ حیدرآباد دکن کی جامعہ نظامیہ نے فتویٰ دیدیا

حیدرآباد دکن (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ نظامیہ حیدر آباد (دکن) نے ”بھارت ماتا کی جے“ کے نعرے کے خلاف فتویٰ دیدیا۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ”بھارت ماتا کی جے“ نعرہ غیراسلامی ہے۔ بھارت ماتا کا نظریہ انفرادی ہے سب پر تھوپا نہیں جا سکتا۔ دوسروں کو یہ نعرہ لگانے پر مجبور کرنا درست نہیں۔
جامعہ نظامیہ فتویٰ

ای پیپر دی نیشن