دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نوجوان مایوسی کا شکار ہیں : رانا نثار راٹھ

رائے ونڈ ( نامہ نگار) تحریک انصاف کے صوبائی کو آرڈی نیٹر رانا نثار احمد راٹھ نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی د ہشت گردی اور انتہا ء پسندی سے نوجوان مایوسی کا شکار ہیں ۔ مگر مچھوں کی کرپشن پر خاموشی معنی خیز ہے ، انہوں نے کہا کہ بے نظیر قتل کیس کے اہم ملزم پرویز مشرف کو آسانی کے ساتھ فرار کروانے میں حکمرانوں کا مفا د چھپا ہے ۔ مشرف فیصلہ جمہوریت کی شکست ہے ۔ لیگی حکمرانوں نے سیاست کو کاروبار بنا رکھا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن