دہشت گردی کے خلاف 34 مسلم ممالک کا اتحاد امت مسلمہ کی دعائوںکا ثمر ہے: طاہر اشرفی

لاہور(خصوصی نامہ نگار)دہشتگردی ،انتہاپسندی کیخلاف 34ملکوں کا اتحاد امت مسلمہ کی دعائوں کا نتیجہ ہے۔پاکستان کی عالمی عسکری اتحاد میں شمولیت قومی امنگوں کے مطابق ہے۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اسلام آباد میں علماء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی نہ صرف عالم اسلام بلکہ پوری دنیا کیلئے وقت کا اہم ترین مسئلہ بن چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...