لاہور(خصوصی نامہ نگار)مجلس احرار اسلام کے زیر اہتمام ایوان احرار69سی میں خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد ممتاز اعوان نے کہا کہ شان نبوت ، عظمت رسالتؐ اور مقام ختم نبوت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت ورسالت کا نورانی وروحانی سلسلہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے جس پر100آیات قرآنی اور210احادیث مبارکہ عقیدہ ختم نبوت پر موجود ہیں اور اسطرح امت مسلمہ یعنی صحابہ کرامؓ کی مقدس جماعت کا سب سے پہلا اجتماع عقیدہ ختم نبوت پر ہوا۔
ختم نبوت اسلام کا بنیادی عقیدہ ہے: علامہ ممتاز اعوان
Mar 21, 2016