ایٹمی توانائی سے متعلق ایران کاحق تسلیم کرتے ہیں: امریکی صدر، نوروزکی مبارکباد

Mar 21, 2016

واشنگٹن (اے این این) امریکہ کے صدرباراک اوباما نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے استفادے کیلئے ایران کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے جشن نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد کی مناسبت سے ایران قو م کومبارکباد پیش کی۔ اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ میں ہر سال نوروز سے استفادہ کرتا ہوں۔

مزیدخبریں