اسلام آباد (صباح نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے ای سی سی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور چاروں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 4 اپریل تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے نیپرا نے نوٹس نیپرا ایکٹ کی شق 7 کے تحت لیا ہے۔ نوٹس سی پیک بجلی منصوبوں کی لاگت کا ایک فیصد سکیورٹی کیلئے مختص کرنے پر لیا گیا ہے۔
نیپرا نوٹس