اسلام آباد (صباح نیوز+ نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے ای سی سی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور چاروں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین کو 4 اپریل تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے نیپرا نے نوٹس نیپرا ایکٹ کی شق 7 کے تحت لیا ہے۔ نوٹس سی پیک بجلی منصوبوں کی لاگت کا ایک فیصد سکیورٹی کیلئے مختص کرنے پر لیا گیا ہے۔
نیپرا نوٹس
سی پیک منصوبوں کی لاگت کا ایک فیصد سکیورٹی کیلئے مختص کرنے پر نیپرا کا از خود نوٹس
Mar 21, 2017