ریاض(این این آئی) جدہ ، مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ ریجن اور کئی شہر غبار آلود موسم کی لپیٹ میں ہیں۔ بیشتر علاقوں میں تیز بارش اور برف باری بھی ہوئی۔بیشتر مقامی اور غیر ملکی اپنے گھروں میں محصور ہو کے رہ گئے۔ وزارت تعلیم نے پیرکوتعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کے کئی شہر غبار آلود موسم کی لپیٹ میں،تعلیمی سرگرمیاں معطل
Mar 21, 2017