اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں ریسٹورنٹ کے مالک کو 50 لاکھ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے بھتے کی رقم نہ دینے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ملزم بھتے کی پرچی چوکیدار کو پکڑا کر فرار ہو گیا۔
بھتہ پرچی
اسلام آباد: ریسٹورنٹ کے مالک کو 50 لاکھ روپے بھتہ کی پرچی، رقم نہ دینے پر سنگین دھمکیاں
Mar 21, 2017