ایل پی ایس فائیو اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ ریٹیلی ایٹر جونیئر، پیراگون سینئر کیٹگری میں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایل پی ایس فائیو اے سائیڈ فٹبال ٹورنامنٹ انڈر 14 میں ریٹیلی ایٹر فٹبال کلب جبکہ سینئرز میں ایل جی ایس پیراگون نے ٹائٹل جیت لیا۔ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی اور ایل پی ایس سکول کے ڈائریکٹر فنانس عمران میاں نے انعامات تقسیم کئے۔

ای پیپر دی نیشن