واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق امریکی سینٹ انٹیلی جنس پینل کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں کہا کہ 2016ء کے امریکی انتخابات میں مداخلت مخالفانہ عمل تھا۔ کانگریس امریکی انتخابات میں مداخلت روکنے کیلئے جلد قانون پاس کرے۔