لاہور (پ ر) انجمن آرائیں پاکستان نے ممبر سازی مہم کے آغاز کے اجلاس میں میاں محمد سعید صدر انجمن آرائیں پاکستان‘ میاں محمد سعید‘ چودھری ارشد نے کہاکہ ہمیں آرائیں برادری کو ایک ہونا ہے تاکہ ہم متحد ہو جائیں۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے آرائیں برادری کے معززین نے شرکت کی اور آخر میں میاں محمد علی نیشنل ہوٹل والوں نے آرائیں ٹاور موہنی روڈ لاہور زیرتعمیر مسجد کیلئے ایک خطیر رقم کا چیک میاں محمد سعید کے حوالے کیا۔