بچوں کے ڈراموں، ورلڈ ہیلتھ، چڑیوں کی حفاظت کے عالمی دن منائے گئے ‘نسلی امتیاز کے خاتمے، ڈا¶ن سنڈروم، شاعری جنگلات کے آج منائیں جائیں گے

احمد یار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں کے ڈراموں، ورلڈ ہیلتھ، چڑیوں کی حفاظت کے دن منائے گئے۔ آج نسلی امتیاز کے خاتمے، ڈاﺅن سنڈروم بیماری میں مبتلا بچوں، شاعری اور جنگلات کے دن منائے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن