قرآنی آیات پڑھنے سے لاعلاج سعودی بچہ مکمل صحت یاب

جدہ(این این آئی) 48 سالہ سعودی ڈاکٹر خاتون مجد بطرش نے بتایا ہے کہ قرآن پاک پڑھنے سے بیمار بچہ صحت یاب ہوگیا۔ سعودی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کے والد ین قرآن کریم کے حافظ تھے، دادی نے بھی قرآن حفظ کیا تھا، میرے بچے کو عجیب و غریب بیماری لاحق ہوگئی، ڈاکٹر مرض کی تشخیص میں ناکام ہوچکے تھے۔ انہوں نے صرف درد میں تخفیف کی دوائیں دی تھیں اور یہ بھی کہہ دیا تھا کہ مستقبل میں ان دواو¿ں کے منفی اثرات ہوسکتے ہیں، میں نے اپنے بیٹے کو کوئی دوا نہیں دی اور اس عقیدے کے ساتھ کہ قرآن کریم مکمل شفاءہے، پڑھ پڑھ کر بچے پر پھونکتی رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...