ا سلام آباد (این این آئی)یونس ڈھاگہ ملک میں اعلی سرکاری عہدے پر تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے تحت پہلے وفاقی سیکریٹری مقرر کئے گئے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری فنانس تعیناتی نئے طریقہ کار کے تحت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام وفاقی وزارتوں میں سیکریٹری کی تعیناتی نئے طریقہ کار کے تحت کی جائیگی ۔