پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت، شرجیل انعام نیب ٹرائل کی وجہ سے مستعفی

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے اپنے خلاف (نیب) میں ٹرائل کے پیش نظر سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں ذمہ دارای ادا کرنے سے معذرت کرلی۔شرجیل میمن نے مراسلے میں کہا کہ ’اگرچہ بطور رکن سندھ اسمبلی یہ امر قابل فخر ہے کہ مجھے انتہائی اہم کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا۔لیکن موجودہ حالات میں جبکہ نیب میں ٹرائل کا سامنا ہے، میں پی اے سی کا رکن بن کر فرائض انجام نہیں دے سکتا۔سندھ اسمبلی کی جانب سے پی اے سی میں ذمہ دارای ادا کرنے والے ارکان اسمبلی کے نام جاری کیے گئے تاہم شرجیل میمن نے رکنیت سے ہاتھ اٹھاتے ہوئے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔شرجیل میمن نے مراسلے میں کہا کہ ’اگرچہ بطور رکن سندھ اسمبلی یہ امر قابل فخر ہے کہ مجھے انتہائی اہم کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا۔لیکن موجودہ حالات میں جبکہ نیب میں ٹرائل کا سامنا ہے، میں پی اے سی کا رکن بن کر فرائض انجام نہیں دے سکتا‘

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...