قاری محمد اعجاز کیخلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ روات پولیس نے ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا پولیس نے جامع مسجد محمد ی بھٹیاں نور دین کے قاری محمد اعجاز کیخلاف لاوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا۔

ای پیپر دی نیشن