احمد یار (صباح نیوز) آج 21 مارچ بروز جمعرات سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی۔ موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہو جائے گی۔
جبکہ 21 جون سال کا طویل ترین دن ہو گا۔
آج سے دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
Mar 21, 2019