اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے آئی پی ایل میچز کی نشریات پر پاکستان میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی۔ پیمرا کو آئی پی ایل نشر کرنے سے روکنے کیلئے کہہ دیا گیا ہے۔ فیصلہ بھارت کی طرف سے پی ایس ایل پر پابندی کے تناظر میں کیا گیا۔
آئی پی ایل میچز کی پاکستان میں نشریات پر پابندی لگانے کا فیصلہ
Mar 21, 2019