کوئٹہ ( آن لائن )حکومت بلوچستان لاک ڈان کی صورت میں متاثرین کی مالی معاونت کرے گی وزیراعلیٰ جام کمال خا ن نے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کم آمدنی والوں اور پبلک ٹرانسپور ٹ کے ڈرائیوروں کی معاونت کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جا رہا ہے عوام پبلک ٹرانسپورٹ استعمال نہ کریں ۔