کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی شرمساری کے سوا کچھ نہیں :اسحاق ڈار

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی طرف سے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے میں ناکامی شرمساری کے سوا کچھ نہیں اوریہ عوام کے لئے انتہائی تشویش کا باعث ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینے ایک ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ22 کروڑ عوام کو مسخروں اور بد معاشوں سے نجات دلائے ۔

ای پیپر دی نیشن