جموں و کشمیرکوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے سینئر وائس چیئرمین برطرف

Mar 21, 2020

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)ڈپٹی کمشنر و رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز(ICT)اسلام آبادنے جموں و کشمیرکوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے سینئر وائس چیئرمین نسیم انجم کوعہدے سے برطرف کردیاان پر پلاٹوں کی غیر قانونی بندر بانٹ ،اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت فنڈز میں بیضابطگیوں کے الزامات لگائے گئے ہیںڈپٹی کمشنر و رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز(ICT) نے نوٹیفیکیشن نمبر3596(CR/ICT.B) جاری کردیا۔

مزیدخبریں