عراق میں کوروناوائرس سے مزیدتین افرادکی ہلاکت کی تصدیق

Mar 21, 2020 | 09:30

ویب ڈیسک

عراق میں وزارت صحت نے گزشتہ روزکوروناوائرس سے مزیدتین افرادکی ہلاکت اورپندرہ افراد میں وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے بعدملک میں وائرس سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد دوسوآٹھ ہوگئی ہے۔

وزارت صحت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ نئے متاثرہ افرادکاتعلق بغداد،بصرہ، نجف، Muthanna اورسلیمانیہ کے علاقوں سے ہے۔بیان میں مزیدکہاگیاہے کہ ملک میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے چینی ماہرین کی ٹیمیں عراقی اہلکاروں کے ساتھ ملکرکام کررہی ہیں۔
 

مزیدخبریں