محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
تاہم ملک کے دیگرحصوں میں موسم خشک رہے گا۔
Mar 21, 2020 | 09:31