ملہال مغلاں (نامہ نگار) پرفتن دور ھے دنیا کی اخلاقیات کو تباہ کرنے کیلئے انسانوں کی شکلوں میں شیاطین طرح طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں انہی ادوار کے بارے فرمان نبی ہے کہ اس وقت آ سمانی آفات نازل ہوں گی فخر محمود مرزا اور راجہ عاشق حسین صحرائی نے کیا۔
اپنے بیان میں کہا کہ توبہ و تائب اس وقت کی ضرورت ہے اور رجوع الی اللہ سے ہی نجات ممکن ہے ،آج انسان انسان سے خوف زدہ ہو چکا ہے اور ایک دوسرے کے قریب نہیں پٹھک رہا اللہ ھمارے ملک اور قوم کو آفتوں سے نجات دے۔