لاہور( این این آئی)سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے چار وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ مرتب کر کے وزیر اعظم عمرا ن خان کو ارسال کر دی ہے ، رپورٹ میں وزراء کی اپنے محکموں میں دلچسپی ،محکموں کی مجموعی کارکردگی ، بے ضابطگیوں سمیت دیگر نکات شامل کئے گئے ہیں۔
4وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کوارسال،بے ضابطگیوں سمیت دیگر نکات شامل
Mar 21, 2021