فریال تالپور کے نام سے  ٹوئیٹر پرجعلی اکاوَنٹ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی پی پی  انچارج میڈیا سیل بلاول ہاوس نے بیان میں کہا ہے کہ فریال تالپور کے نام سے ٹوئیٹر پر موجود کے ہینڈل سے ایک جعلی اکاوَنٹ بنایا گیا ہے،    اکاوَنٹ کو ٹوئیٹر انتظامیہ کے پاس رپورٹ کریں۔

ای پیپر دی نیشن