بہاولپور(نیوز رپورٹر )چیئرپرسن بہاولپورصوبہ اتحاد محترمہ آسیہ کامل نے کہا ہے کہ ہمیں ایڈیشنل نہیں بلکہ ایک مکمل اور بااختیار صوبہ چاہیے جنوبی پنجاب صوبے کے سیکرٹریٹ کا لولی پاپ دیکر بہاول پور کے عوام کے ساتھ کی گئی زیادتیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کو ہم شدت کے ساتھ مسترد کرتے ہیں بہاولپور ریاست نے نوزائیدہ پاکستان کو معاشی طور پر اپنے پائوں پر کھڑا کیا۔
ہمیں مکمل بااختیار صوبہ چاہئے: آسیہ کامل
Mar 21, 2021