رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال صادق آباد کا دورہ کیا۔انہوں نے مختلف شعبہ جات بشمول این سی ڈی کلینک، ہیپائٹس کلینک کی کارکردگی کا جائزہ لیاانہوں نے کرونا ویکسی نیشن کے معائنہ کے دوران مزید بہتری کے لئے ہدایات دیں۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر حافظ بابر علی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چودھری جعفر حسین سی ای او ہیلتھ ضلع رحیم یارخان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال صادق آباد میں کرونا ویکسی نیشن سنٹر کا معائنہ
Mar 21, 2021