اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج سیاسی کمیٹی کا دوبارہ اجلاس ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اہم سیاسی امور پر مشاورت کی جائے گی۔ تحریک عدم اعتماد سمیت اہم امور پر گفتگو کی جائے گی۔
وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہو گا
Mar 21, 2022