(نیٹ نیوز) افریقی ملک سوڈان میں ایک شخص نے خاتون سے شادی کرنے کیلئے حق مہر میں اسے 300 گائیں اور 200 بیل دینے کی پیشکش کی جو دلہن کی جانب سے قبول کرلی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والی نوجوان دلہن اشول وال کے حق مہر نے خانہ جنگی کا شکار اس غریب ملک میں ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔