ہارس ٹریڈنگ کی سیاست مسترد ، جاوید قصوری 

Mar 21, 2022


لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں ارکان کی خریدو فروخت کا سلسلہ رہے گا، اس وقت تک 22کروڑ عوام کو محب وطن اور ایماندار قیادت میسر نہیں آسکتی۔ جماعت اسلامی ہارس ٹریڈنگ کی سیاست کو مسترد کرتی ہے۔

مزیدخبریں