پرناناکی بچے پرتشدد کی ویڈیو وائرل،ڈی آئی جی آپریشنزکاکارروائی کا حکم


لاہور(نامہ نگار)جلو موڑ کے علاقے میں ایک کمسن بچے پر نانا کے بیہمانہ تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد خان نے میڈیا پر خبریں آنے پر ایس پی کینٹ کو فوری کارروائی کا حکم دیاہے اور کہا ہے کہ بچوں پر تشدد کے واقعات ہر گز قابل برداشت نہیں۔ملزم کو فوری گرفتار کر کے اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن