حکومت ملک و قوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنا چاہتی ہے: چوہدری شکیل

Mar 21, 2022

جلہ جیم ( نامہ نگار ) اپوزیشن جماعتیں ملک پاکستان کی ترقی کے دشمن ہیںانکو ماسوائے ذلت کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ملک میں جتنے ترقیاتی کام موجودہ دور حکومت میں ہو رہے ہیں انکی مثال نہیں ملتی ۔ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد شکیل نے کہا اپوزیشن جماعتوں کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ہے اپوزیشن موجودہ حکومت کے خلاف منفی پروپگنڈا کر کے ملک وقوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنا چاہتی ہے پاکستان کی غیور عوام وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں۔

مزیدخبریں