پاکستان انٹر سکولز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 مارچ سے شروع ہوگی

Mar 21, 2022


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان انٹر سکولز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 مارچ سے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے سکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ 31 مارچ تک جاری رہے گی۔

مزیدخبریں