جرمن فٹبال لیگ: تماشائی کا  ریفری پر حملہ، میچ ختم کر دیا گیا


لاہور(سپورٹس ڈیسک) جرمن فٹبال لیگ کے میچ میںتماشائی کی طرف سے ریفری پر حملہ اور کپ مار نے کے بعد مقابلہ ختم کر دیا گیا۔  مقامی کلبز کے میچ کا دوسرا اور آخری ہاف چل رہا تھا کہ ایک منچلے پرستار نے لائن مین ریفری کو پلاسٹک کپ دے مارا۔ان کے زخمی ہونے پر کھیل کچھ دیر کیلئے رکا لیکن کچھ ہی دیر بعد مقابلہ ختم کر کے تماشائیوں کو سٹیڈیم سے چلے جانے کا کہہ دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...