اسلام آباد(خبر نگار)2018رکن قومی اسمبلی غفار وٹو نے کہا ہے کہ 2018میں حلقہ این اے 166 بہاولنگر سے آزاد حیثیت سے جیتاا لیکشن جیتنے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اس وقت پی ٹی آئی کا نعرہ تھا کرپشن مکاؤ میں ان ساڑھے تین سالوں میں اپنے حلقے میں ایک کام بھی نہ کرواسکتا میرا مطالبہ تھا کہ میرے حلقے کو سی پیک اور موٹروے کے ساتھ لنک کیا جائے جب ہمارا کام نہیں ہوتا تو ہم جب کوئی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں تو ہم ہر الزام لگا دیے جاتے ہیںمجھ پر الزام لگایا گیا کہ میں نے کروڑوں روپے لیے میں لعنت بھیجتا ہوں پیسے لینے والے پر، رشوت لینے اور دینے والا جہنمی ہے میں سندھ ہاس بھی گیا ہی نہیں وہ بھی الزام لگایا گیا کہ میں سندھ ہاؤس تھا۔
غفار وٹو