راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جی ای سی اے بی کی جانب سے پی آئی اے کودو ایئر بسز اے 320-200کو اپنے فلائنگ آپریشن میں شامل کرنے کی پیش کش کر دی، پہلے طیارے کی رجسٹریشنap-bmv سے ہوئی ، جس کا کنسٹریکشن نمبر 5152ہے، جو 2012 میں تیار کیا گیا، اس کا آخری آپریٹر ایم ای اے ہے جس کا آخر رجسٹریشن ٹی 7 ایم آر بی ہے ، دوسری ایئر بس کی رجسٹریشن اے پی -بی ایم وائی جس کی کنسٹریکشن نمبر5162 ہے وہ بھی 2012 میں تیار کیا گیاجس کا آخری آپرییٹر اور رجسٹرڈ نمبر بھی ایک ہی ہے ، دونو ں ایئر بسوں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹینڈر جاری کرنے کے بعد فلائنگ آپریشن میں شامل کرنے کی پیش کش کی گئی ہے،
پیش کش