راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جی ای سی اے بی کی جانب سے پی آئی اے کودو ایئر بسز اے 320-200کو اپنے فلائنگ آپریشن میں شامل کرنے کی پیش کش کر دی، پہلے طیارے کی رجسٹریشنap-bmv سے ہوئی ، جس کا کنسٹریکشن نمبر 5152ہے، جو 2012 میں تیار کیا گیا، اس کا آخری آپریٹر ایم ای اے ہے جس کا آخر رجسٹریشن ٹی 7 ایم آر بی ہے ، دوسری ایئر بس کی رجسٹریشن اے پی -بی ایم وائی جس کی کنسٹریکشن نمبر5162 ہے وہ بھی 2012 میں تیار کیا گیاجس کا آخری آپرییٹر اور رجسٹرڈ نمبر بھی ایک ہی ہے ، دونو ں ایئر بسوں کو پی آئی اے کی جانب سے ٹینڈر جاری کرنے کے بعد فلائنگ آپریشن میں شامل کرنے کی پیش کش کی گئی ہے،
پیش کش
iجی ای سی اے بی کی پی آئی اے کودو ایئر بسز فلائنگ آپریشن میں شامل کرنے کی پیش کش
Mar 21, 2022