آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طورپر ابرآلود اورخشک رہنے کاامکان ہے

ای پیپر دی نیشن