پی ٹی آئی کا مینار پاکستان میں  جلسہ پرسوں کرنے پر غور


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسہ کل کی بجائے پرسوں 23 مارچ کو کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور پرویز الٰہی کی ملاقات میں جلسہ کی تاریخ پر مشاورت کی گئی۔ پی ٹی آئی اب پرسوں جلسے کی درخواست دے گی۔ حکومت نے ابھی تک کل کے جلسے کی اجازت نہیں دی۔ جلسے کے انتظامات کیلئے کم از کم تین دن درکار ہونگے۔
مینار پاکستان جلسہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...