لاہور(نمائند ہ خصوصی) مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری کی زیر صدارت سنٹرل کمیٹی ایپکا پاکستان کے اجلاس میں کیے گئے۔ فیصلہ جات کی روشنی میں ایپکا کے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے باہمی مشاورت کے بعد مرکزی صدر ایپکا حاجی محمد ارشاد چوہدری نے احتجاجی شیڈول کا اعلان کیا ، جس کے مطابق آج سے سیاہ پٹیاں باندھ کر ملک بھر میں ہر ضلع میں IMF زدہ مہنگائی نامنظور کے پتلے ہر ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر نذر آتش کیے جائیں گے۔ 11 مئی کو ملک بھر میں ہر ضلع کی سطح پر ہڑتال اور احتجاج کیا جائے گا۔
ایپکاکا چارڈ آف ڈیمانڈ کی منظوری کیلئے احتجاجی شیڈول کا اعلان
Mar 21, 2023