اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے رواں برس کے لیے زکواة کا نصاب کردیا، سیونگ اکاو¿نٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکواة منہا کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023ءکےلئے زکوٰة کا نصاب جاری کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وزات کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاو¿نٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکواة کی کٹوتی ہوگی اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکواة کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
زکوة نصاب