کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں 7 سالہ بچہ سے اوباش نے زیادتی کر ڈالی۔ اہل محلہ نے ملزم پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ مقامی پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ گزشتہ روز رحمت پارک کا طلحہ بھلا پھسلا کر اکرم کے 7 سالہ بیٹے (ج) کو اپنے کوارٹر پر لے گیا۔
زیادتی