روس کا کرارا جواب‘ عالمی عدالت کے ججوں‘ پراسیکیوٹر پر مقدمہ کر دیا


دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے جانے کے جواب میں روس نے بھی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف مقدمہ درد کر دیا۔ روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے پراسیکیوٹر‘ ججوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ آئی سی سی پراسیکیوٹر کے اقدامات روسی قانون کے تحت جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ صدر پیوٹن پر عائد الزامات کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔
مقدمہ

ای پیپر دی نیشن