اسلام آباد (وقائع نگار) پنجاب گورنمنٹ خاموش تماشائی بن گئی کہوٹہ روڈ کھنڈرات مےںتبدےل، ہزاروں گاڑےاں روزانہ گزرتی ہےں حکام سڑک کی مرمت کی جانب توجہ نہےں دے رہے لوگوں کو روزانہ منزل تک پہنچنے کے لےے پل صراط سے گزرنا پڑتا ہے گزشتہ روز اہلےان کہوٹہ روڈ نے اےوان وقت مےں اظہارخےال کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کےا ہے کہ کہوٹہ روڈ انتہائی اہم نوعےت کی شاہراہ ہے جو کشمےر کے ساتھ ساتھ دےگر علاقوں کے لےے مرکزی شاہراہ کا کام کررہی ہے تاہم گزشتہ کئی سالوں سے ےہ سڑک حکومت پنجاب کی عدم توجہ کا شکار ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر کھنڈرات کی شکل اختےار کرچکی ہے مکےنوں نے کہا کہ اس سڑک پر متعدد جامعات ہےں جہاں روز انہ کی بنےاد پر ہزاروں طلبہ حصول تعلےم کے لےے جاتے ہےں تاہم سڑک ٹوٹے ہونے کے باعث لوگوں کا شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مکےنوں نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کےا ہے کہ وہ اس سڑک کی خستہ حالی کا نوٹس لے کر فوری طورپر اس کی ازسرنو تعمےر کے احکامات جاری کرےں ۔